اگر آپ کو اس اپلیکیشن سے یہاں سے وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکل آ رہی ہے تو اپنے موبائل یا کمپیوٹر سے
سے یہ ویب سائیٹ کھول کر آسانی سے وڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں


www.QuranTafseer.net

پارہ 4 کے بعد کی وڈیوز پر کام ہو رہا ہے مگر یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ ابھی تک بہت سے لوگ جنہوں نے پارہ 4 تک کی وڈیوز سیکھی ہیں ان کو اللہ کی مہربانی سے آگے خود ہی قرآن پڑھنا آ جاتا ہے اور اس سے آگے وہ خود سے پڑھ رہے ہیں