چالیس 40 منٹ ذکر، مراقبات آڈیو

حضرت جی مدظلہ العالی کی ریکارڈ کی ہوئی تمام سات لطائف اور تمام مراقبات احدیت سے لے کر مراقبہ مسجد
نبوی شریف بشمول دوائرِ محبت ، مراقبہ اسمِ ظاہر و باطن، مراقبہ عبودیت ، مراقبہ فنا فی اللہ اور بقا با اللہ تمام  ایک آڈیو میں موجود ہیں ۔ جب آپ خود اکیلے ذکر کریں تو یہ آڈیو چلا کر ذکر کر سکتے ہیں۔

تیس 30 منٹ کی ذکر، مراقبات آڈیو

حضرت جی مدظلہ العالی کی ریکارڈ کی ہوئی تمام سات لطائف اور مراقبات احدیت ، معیت ، اقرابیت ، سیر کعبہ ، روزہ اطہر، مسجد نبوی شریف تک  ایک آڈیو میں موجود ہیں ۔ جب آپ خود اکیلے ذکر کریں تو یہ آڈیو چلا کر ذکر کر سکتے ہیں ۔