حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلّہ العالی سے قرآن و حدیث، تصوف و سلوک، ذکر اذکار اورموجودہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر پوچھے گۓ سوالات جوابات پر مشتمل چینل 5 کے ٹی وی پروگرام اَلمرشد کی تمام اقساط آپ یہاں مُلاحظہ فرما سکتے ھیں۔

اب آپ المرشد پروگرام کی وڈیو بھی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے یو ایس بی میں ڈال کر اپنے ٹی وی پر بھی دیکھ سکتے ہیں ۔