حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمتہ اللہ علیہ نے قرآن کی تفسیر ترتیب کے ساتھ 2005 میں ریکارڈ کروانی شروع فرمائی ۔ نیچے دئیے عنوان کے لحاظ سے بیانات 2005 سے پہلے کے دئیے گئے ہیں تاکہ آپ تاریخ اسلام کے عظیم ولی اللہ کے 2005 سے پہلے کے خطابات سے بھی فائدہ اٹھا سکیں ۔