الشیخ مولانا محمد مکی دامت برکاتہم کی آواز میں پیارے نبی حضرت محمدﷺ کی حیاتِ مبارکه پرنہایت پراثر بیانات کا سلسلہ جس میں آپﷺ کی آمد سے قبل حالاتِ عرب سے  لے کر رسول اللہ ﷺ کے دنیا سے پرده فرمانے تک کے واقعات نہایت دلکش انداز میں بیان کئے گئے ہیں ۔ 30 ، 30 منٹ کے ٹوٹل 70 بیانات دئیے گئے ہیں ۔ 

سیرت النبی ﷺ کے 30 ، 30 منٹ کے یہ بیانات یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے آپ وٹس ایپ گروپس میں روزانہ ایک ایک آڈیو بیان کر کےشئیر کر سکتے ہیں اور بہت سا ثواب حاصل کر سکتے ہیں لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ آڈیو بیان کسی وٹس ایپ گروپ میں کرنے کے ساتھ اردو میں لکھا بھی کریں سیرت النبی آڈیوبیان نمبر 1 ۔ اس طرح 70 دن میں سیرت کا یہ 70 آڈیو بیانات کا مکمل سیٹ آپ شئیر کر سکتے ہیں ۔