حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلّہ العالی سے قرآن و حدیث، تصوف و سلوک، ذکر اذکار اورموجودہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر پوچھے گۓ سوالات جوابات پر مشتمل چینل 5 کے ٹی وی پروگرام اَلمرشد کی تمام اقساط آپ یہاں مُلاحظہ فرما سکتے ھیں۔