مغرب کی نماز کے بعد سورہ واقعہ کی تلاوت ، دن یا رات کسی بھی وقت 500 بار نیچے دیا گیا استغفار پڑھنا اور سوتے وقت بستر پر 33 بار سبحان اللہ اور الحمد للہ اور 34 بار اللہ اکبرپڑھنا

ان سب پر30 منٹ بھی نہی لگتے لیکن ان وظائف کی برکات سے نسلوں کے لیے رزق کی تنگی دور ہو جاتی ہے ۔

یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ راتوں رات کچھ نہی ہوتا ۔ آج یہ وظائف شروع کریں گے تو اس کا فائدہ ملنے میں وقت لگتا ہے ۔

اگر سورہ واقعہ مغرب کے بعد نہ پڑھ سکیں تو رات سونے سے پہلے تک کسی بھی وقت پڑھی جا سکتی ہے

اپنے بچوں کو ابھی سے اوپر دئیے گئے وظائف کی عادت ڈالیں ورنہ ساری زندگی رزق کے  پیچھے بھاگ بھاگ کر پریشان ہی ہوتے رہیں گے